حکومتی ادارے پی ایس او کے اربوں روپے کے نادہندہ

حکومتی ادارے پاکستان اسٹیٹ آئل کے 326 ارب روپے کے نادہندہ ہیں جس میں سے 60 ارب روپے فوری ادائیگی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

پی ایس او حکام کے مطابق حکومت اور متعلقہ اداروں سے ادائیگیوں کےلیے مسلسل رابطے میں ہیں۔

اہم اداروں میں پاؤر سیکٹر کے ذمے 207 ارب روپے، سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ذمے 62 ارب روپے اور پی آئی اے کے ذمے 19 ارب روپے واجب الادا ہیں۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.