آسٹریلوی میڈیا کا حکومت کے خلاف منفرد احتجاج

آسٹریلوی پرنٹ میڈیا نے حکومت کے خلاف منفرد احتجاج کرتے ہوئے اخبارات کےپہلےصفحات خالی چھوڑدیے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارےکے مطابق آسٹریلوی پرنٹ میڈیا نےحکومت کےخلاف منفرد احتجاج کرتے ہوئےاخبارات کے پہلے صفحات خالی چھوڑ دیے۔

میڈیا کی جانب سے یہ اقدام پریس پرحکومت کی جانب سےآزادی اظہارکی مجوزہ پابندیوں کےخلاف کیا گیا۔

ملک کے بڑے اخبارات نے صفحہ اول خالی چھوڑدیے اور ان پر سیاہ لکیریں کھینچ کر’’سیکریٹ‘‘کی مہرلگادی۔

میڈیامہم ملک میں آزادی صحافت کو محدودکرنےوالی قانون سازی ’نیشنل سیکیورٹی لا ‘کےخلاف احتجاج ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.