انڈونیشیا کے صدر جوکو ودودو نے دوسری مدت کیلئے حلف اٹھالیا

جکارتہ: (21 اکتوبر 2019) انڈونیشیا کے صدر جوکو ودودو نے دوسری مدت کیلئے حلف اٹھالیا ہے۔ ودودو کا تعلق فوج یا حکمران گھرانے سے نہیں ہے۔

ودود نے انڈونیشیا کے دوسری پانچ سال کی صدارتی مدت کیلئے حلف اٹھایا۔

ودودو غیر متنازع شخص ہے اور ان کو تعلق نہ ہی حکمران گھرانے سے ہے اور نہ کسی فوجی گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔جوکو واحد غیر متنازع صدر ہیں۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.