شعبہ بینکاری پہلی ششماہی کے دوران مضبوط رہا: سٹیٹ بینک

کراچی : ملکیمرکزی بینک نے شعبہ بینکاری کا ششماہی کارکردگی جائزہ برائے 2019 جاری کر دیا، شعبہ بینکاری پہلی ششماہی کے دوران مضبوط رہا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جائزہ رپورٹ کے مطابق شعبہ بنکاری کی کارکردگی کلّی معاشی ماحول کی دشواری کے باوجود تسلّی بخش رہی۔حالیہ رپورٹ کے مطابق بنکوں نے اپنی نمو کی رفتار برقرار رکھی، ان کے اثاثوں میں 2019ءکی پہلی ششماہی کے دوران 5.3 فیصد اضافہ ہوا۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.