بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد: سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے لیے درخواست نیپرا کو بھجوا دی،بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 2 روپے 97 پیسے اضافے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں آئے روز اضافہ شہریوں کو سابق حکومتوں کی یاد ستانے لگی، سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے لیے نیپرا کو درخواست بھجوا دی ہے ،بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جا رہاہے۔جس کے بعد بجلی کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ 

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.