قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ کے سیمی فائنل آج کھیلے جائیں گے

قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ کے سیمی فائنل آج اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے۔

پہلاسیمی فائنل ناردرن اورخیبرپختونخواکے درمیان دن ڈیڑھ بجے جبکہ دوسراسیمی فائنل بلوچستان اورجنوبی پنجاب کے درمیان شام ساڑھے پانچ بجے کھیلاجائے گا۔فائنل جمعرات کوکھیلاجائے گا۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.