میٹرک بورڈ، ضمنی امتحانات کے امتحانی فارم لیٹ فیس کیساتھ جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

image
کراچی …… ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے اعلامیہ کے مطابق 8نومبر2019سے شروع ہونے والے ضمنی امتحانات کیلئے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں1200روپے لیٹ فیس کے ساتھ 5نومبر2019 تک توسیع کر دی گئی ہے۔

چیئرمین میٹرک بورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے بتایا کہ طلباء وطالبات کو سہولت پہنچانے کیلئے فارم جمع کرانے کی تاریخ آگے بڑھائی جا رہی ہے ۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.