کراچی: سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے نتائج کا اعلان

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ حصہ اول سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سالانہ امتحانات برائے 2019ء کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین انعام احمد نتائج کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ سائنس جنرل گروپ کے امتحانات میں 3893طلباء رجسٹرڈ ہوئے جبکہ 3847نے امتحانات میں شرکت کی جس میں سے 1414 طلباء تمام چھ پرچوں، 765پانچ پرچوں، 799 چار پرچوں، 473 تین پرچوں، 213 دو پرچوں او ر124نے ایک پرچے میں کامیابی حاصل کی جبکہ ہوم اکنامکس گروپ کے امتحانات میں 246 نے رجسٹریشن حاصل کی جبکہ 239 امیدوار امتحانات میں شریک ہوئے جس میں سے 138 نے تمام سات پرچوں، 28 نے چھ پرچوں، 22 نے پانچ پرچوں، 14 نے چار پرچوں، 14 نے تین پرچوں، 8 نے دو پرچوں اور 12 نے ایک پرچے میں کامیابی حاصل کی۔  


Click here for Online Academic Results

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.