پروڈیوسر عمران رضا کاظمی نے شادی کر لی

 فلم” پرچی“ پروڈیوسر عمران رضا کاظمی کی شادی خانہ آبادی ہو گئی۔ فلم جانان، سیاں اور پرچی سے شہرت حاصل کرنے والے پروڈیوسر عمران رضا کاظمی شادی میں شوبز کی نمایاں شخصیات نے شرکت کی جبکہ ان کے ساتھ کام کرنے والے اداکاروں حریم فاروق، علی رحمان اور عثمان خالد بٹ کی خاص طور پر شرکت نے ان کی شادی کی تقریب کو چار چاند لگائے ، شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کر دی گئی ہیں۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.