پاکستان کی22.2 فیصد آبادی انٹرنیٹ استعمال کرتی ہے،5 جی ٹیکنالوجی کی دستیابی سے انٹرنیٹ صارفین کی تعداد میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔ فیس بک ایشیاء پیسیفک سیفٹی پالیسی حکام

 پاکستان کی22.2 فیصد آبادی انٹرنیٹ استعمال کرتی ہے۔ فیس بک ایشیاء پیسیفک سیفٹی پالیسی کے حکام نے کہا ہے کہ پاکستان میں براڈ بینڈ صارفین کے 67 ملین کنکشنز موجود ہیں جن میں سے 43 فیصد صارف خواتین شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اس وقت فیس بک استعمال کرنے والوں کی تعداد 41 ملین ہے ملک میں 5 جی ٹیکنالوجی کی دستیابی سے انٹرنیٹ صارفین اور بالخصوص خواتین صارفین کی تعداد میں نمایاں اضافہ متوقع ہے کیونکہ انٹرنیٹ استعمال کرنے والی خواتین کے مسائل کے خاتمہ سے ان کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.