آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز، قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی بھرپور پریکٹس

پرتھ (92 نیوز) آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریزکے لیے پاکستانی ٹیم نے تیاریوں کا آغاز کر دیا۔ قومی کھلاڑیوں نے اوپٹس اسٹیڈیم پرتھ میں بھرپور پریکٹس کی۔

پاکستان ٹیسٹ کے کھلاڑیوں نے ٹریننگ سیشن میں وارم اپ اور نیٹ پریکٹس کی، ہیڈ کوچ مصباح الحق اور باؤلنگ کوچ وقار یونس نے کھلاڑیوں کو ٹپس دیں۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز 21 نومبر سے ہو گا، کینگروز نے ٹی ٹوئنٹی سیریز دو ، صفر سے اپنے نام کی تھی۔

 


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.