ترک اور روسی افواج کا شام میں مشترکہ گشت جاری

انقراۃ: (09 نومبر 2019) ترک اور روسی افواج کا شام میں مشترکہ گشت جاری ہے۔ کرد عوام نے گشت کرنیوالی ترک اور روسی افواج پر پتھر اور انڈے پھینکے۔

شام کے کرد امریکی اور غیر غیر ملکی افواج پر غصے میں ہیں۔ جب بھی کوئی غیر ملکی فوج کردوں کے علاقے میں آتی ہے تو خواتین مرد اس پر پتھراؤ کرتے اور انڈے پھینکتے ہیں۔

معاہدے کے تحت روس اور ترک فوج شام کے غیر فوجی علاقے میں گشت کررہے تھے کہ سینکڑوں کرد خواتین، مردوں اور نوجوانوں فوجی گاڑیوں پر پتھراؤ کیا اور فوج کو اس علاقے نکلنے سے مجبور کردیا۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.