فیصل آباد سے 60 سالہ شخص کی لاش برآمد

فیصل آباد: (09 نومبر 2019) شہر و گردونواح سے لاشیں ملنے کا سلسلہ نہ تھم سکا ۔ فیصل آباد کے علاقے ستیانہ نہر گوگیرہ برانچ سے لاش برآمدہوئی۔

آئے روز شہر کے مختلف علاقوں سے نامعلوم یا نشے کے عادی افراد کی لاشیں ملتی رہتی ہیں ۔ ستیانہ کےعلاقے نہر گوگیرہ برانچ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمدہوئی۔

نہر سے نکلنے والے شخص کی لاش کی عمر 60سال کے قریب ہے ۔ پولیس نے لاش قبضے میں لے کر مردہ خانے منتقل کر دی۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.