دبئی میں شاپنگ مال پانی سے بھر گیا

دبئی(24 نیوز)  شدید بارش کے باعثشاپنگ مال کی چھت ایک طرف سے ٹپکنے لگی۔

 دیکھتے ہی دیکھتے پانی نے پورے مال کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، اس دوران خریدار بھی پانی میں چلتے پھرتے شاپنگ کرتے نظر آئے۔جبکہ کئی دکاندار اپنی دکان پر رکھے گئے مال کو پانی سے بچاتے رہے، تاہم پانی کی سطح اتنی بلند نہ ہونے سے مالی نقصان زیادہ نہ ہوا،شاپنگ مال کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی، حکام کے مطابق شاپنگ مال میں ہونے والی لیکج کو ٹھیک کرنے کیلئے کام جاری ہے۔

The largest shopping mall in the world,the Dubai mall,was flooded today as heavy rains lashed the United Arab Emirates (UAE)

او پا جی فکر ناٹ وہاں بھی ایسا ہوتا ہے???? pic.twitter.com/fyl4mHkPjV

— Zareen Khan (@ZareenK77569428) November 10, 2019


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.