علیزے شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد:اداکارہ علیزے شاہ کی گانا گنگناتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ڈرامہ ”عہدوفا“ میں اہم کردار ادا کرنے والی اداکارہ علیزے شاہ نے گانا ”سجنا“ گنگناتے ہوئے اپنی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر اپ کی تھی جسے بہت سراہا جارہا ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.