پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز، آسٹریلیا نے پتے شو کر دیے ‏

ایڈنبرگ ( 92 نیوز)آسٹریلیا کی ٹیم نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز  کے لیے 14رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، ٹیسٹ ٹیم کی قیادت ٹم پین کریں گے۔

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم نے کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ،  پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین دو میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کھیلی جائے گی ۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 21نومبر سے ہو گا،پاکستان اپنا دوسرا پریکٹس میچ کل کھیلے گا۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.