ہالی ووڈ فلم ’دی سونگ آف نیمز‘کاایک اور ٹریلر جاری

ہالی ووڈ: (14 نومبر 2019) موسیقاروں کے گرد گھومتی ہوئی حساس موضوع کی فلم دی سونگ آف نیمز کا ایک اور ٹریلر پرستاروں کیلئے پیش کردیا گیا۔

کہانی ہے دو نوجوان موسیقاروں کی اور ساٹھ کی دہائی کے گرد گھومتی ہے۔ موسیقار، موسیقی ترتیب دیتے ہیں لیکن جن کے بھڑکتے ہوئے شعلوں میں ان کی خدمات کو کوئی نہیں گردانتا۔ بس یہیں تو شروع ہوتی ہے اپنی پہچان بنانے کی جستجو۔ جذبات اور احساس کو بیان کرتی یہ فلم کرسمس پر آرہی ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.