لاہور میں پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن

لاہور: (15 نومبر 2019) امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر کینٹ ڈویژن پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا۔ دوران آپریشن شہریوں کے کوائف کی بائیو میٹرک ڈیوائس سے تصدیق کی گئی۔

کینٹ ڈویژن پولیس نے برکی کے مختلف رہائشی علاقوں میں سرچ آپریشن کیا ۔ دوران آپریشن شہریوں کے کوائف کی بائیو میٹرک ڈیوائس سے تصدیق کی گئی۔

دوران آپریشن علاقے میں واقع ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز کی چیکنگ کی گئی اور ان میں رہائش پزیر اور کام کرنے والے افراد کے کوائف کا اندراج کیا گیا۔ سرچ آپریشن میں سینئر افسران سمیت پولیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا ۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.