محسن عباس حیدر کی شوبز میں واپسی

 کراچی: گلوکار و اداکار محسن عباس حیدر نے گھریلو تنازعات کی وجہ سے شوبز انڈسٹری میں ایک وقفہ دینے کے بعد اب واپسی کی تیاریاں مکمل کرلیں۔

چند ماہ قبل محسن عباس حیدر اور اُن کی سابقہ اہلیہ فاطمہ سہیل کے درمیان تنازع سامنے آیا تھا جس میں اہلیہ نے گلوکار پر تشدد کا الزام عائد کیا تھا اور کہا تھا کہ محسن کے نازش نامی ماڈل سے ناجائز تعلقات ہیں جس کی وجہ سے شوہر ان پر تشدد کرتا ہے۔

واقعہ اتنی سنگین صورتحال اختیار کرگیا کہ ابتداء میں دونوں ایک دوسرے کو جھوٹا قرار دیتے رہے تاہم بات عدالت تک جا پہنچی اور پھر بالآخر دونوں کے درمیان علیحدگی ہو گئی۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.