اداکارہ منال خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ منال خان یورپ کے مشہور مقامات پر بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں، مداحوں نے بھی تصاویر پر پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔

View this post on Instagram

Look at the sky😳

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official) on Nov 18, 2019 at 10:02am PST

اداکرہ نے اپنی تورم کی سیر کا آغاز یورپ کے شہر برسلز سے شروع کیا جس کے بعد وہ والنسیا، بارسلونا، برلن اور ایمسٹرڈیم کے خوبصورت مقامات پر گھومتی پھرتی دکھائی دیں۔

https://www.instagram.com/p/B4-J9xYngup/?utm_source=ig_web_copy_link

گزشتہ روز قبل اداکارہ منال خان اپنی چھٹیاں منانے یورپ کی سیر پر گئی تھی جس کی کچھ خوبصورت تساویر مدا؟حوں سے بھی شئیر کی ہیں ۔

View this post on Instagram

Valencia😍

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official) on Nov 16, 2019 at 5:46am PST

منال خان اپنی دوستوں کے ساتھ یورپ میں سیر و تفریح کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔

View this post on Instagram

I’m in love with Belgium 🇧🇪🧚🏻‍♀️

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official) on Nov 10, 2019 at 5:42am PST

اپنی چھٹیوں کے حوالے سے اداکارہ منال خان پل پل کی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں سے شیئر کر رہی تھی۔

View this post on Instagram

Dream within a dream 🇧🇪

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official) on Nov 11, 2019 at 1:21am PST

 اس سے قبل پاکستانی  ڈرامہ انڈسٹری  میں بہنوں  کی  جوڑی،اداکارہ ایمن اور منال خان نے اپنا فیشن برانڈ  متعارف کروانے کا اعلان بھی کیا تھا۔

برانڈ کی زیادہ تفصیلات  تو اب تک  سامنے نہیں آئی ہیں تاہم ایمن خان نےاپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ  پر برانڈ کا لوگو کے طور پرشئیر کیا ہے جس میں اے اور ایم کے ساتھ ایک گلاب  کا پھول بھی پیش کیا گیا ہے۔

ایمن اورمنال ، آپ کے لئے کیا لارہی ہیں خاص؟https://www.bolnews.com/urdu/?p=29627واضح رہے کہ منال خان اور ان کی جڑواں بہن ایمن خان کا شمار کم وقت میں تیزی سے شہرت حاصل کرنے والی اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے۔

اس کے علاوہ منال خان بہترین اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہترین ماڈل بھی ہے۔

منال خان اور ان کی جڑواں بہن ایمن خان کم وقت میں تیزی سے شہرت حاصل کرنیوالی ٹی وی اداکاراؤں میں شامل ہیں، دونوں بہنیں متعدد پاکستانی ڈراموں میں اداکاری کرچکی ہیں۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.