مہوش حیات کی پہلی محبت کا راز اب راز نہیں رہا

تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی پاکستان شو بز کی خوبرو با صلا حیت اداکارہ مہوش حیات نے اپنی پہلی محبت کا راز افشا کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پر کشش اداکارہ مہوش حیات نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس پر انہوں نے ایک دلچسپ کیپشن لکھا کہ کسی کو بھی اس بات کی اجازت نہ دیں کہ وہ آپ کے ساتھ اُبلے ہوئے چاولوں کی طرح سلوک کرے۔

https://www.instagram.com/p/B5Ik0xLF7X9/?utm_source=ig_embed

اداکارہ نے مزید لکھا کہ آپ بریانی ہیں بے بی گرل۔

صرف یہی نہیں بلکہ اس انسٹا گرام کیپشن میں مہوش حیات نے آخر میں ہیش ٹیگ کا استعمال کرتے ہوئے لکھا کہ بریانی ہمیشہ سے ہی میرا پہلا پیار ہے۔‘

مہوش حیات کا دلچسپ کیپشن پڑھنے کے بعد ان کے مداح بھی پیچھے نہ رہے اور ان کی تصویر اور کیپشن کی داد دینے لگے۔

وا ضح رہے کہ مہوش حیات اداکاری کے میدان کے علاوہ سما جی سر گر میو ں اور سو شل میڈیا پر بھی کا فی سر گرم رہتی ہیں۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.