اسٹاک مارکیٹ: کاروباری ہفتےکےآخری روز 824 پوئنٹ کااضافہ

اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا زوردار اختتام ہوا، کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس آٹھ سو چوبيس پوائنٹس بڑھ گیا۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں ہنڈریڈ انڈیکس میں آٹھ سو چوبیس پوائنٹس اضافہ ریکارڈ کیا گیا، انڈیکس سینتیس ہزار نو سو پچیس پوائنٹس پر بند ہوا۔

ٹیکنالوجی اسٹاکس میں سب سے زیادہ کام ہوا جبکہ 100انڈیکس37ہزار900کی سطح سےاوپرچلاگیا۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.