لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ کو چیئرمین سی پیک اتھارٹی مقررکرنےکافیصلہ

اسلام آباد(24 نیوز) حکومت نےلیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ کو چیئرمین سی پیک اتھارٹی مقررکرنےکافیصلہ کرلیا۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے چیئرمین سی پیک اتھارٹی کی تعیناتی کی سمری وزیراعظم آفس کوبھجوادی۔عاصم سلیم باجوہ کوچار سال کیلئےچیئرمین سی پیک اتھارٹی تعینات کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آئندہ منگل کو ہوگا جس میں لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ کی تقرری کی منظوری لی جاسکتی ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.