بجلی،گیس کےکمرشل وصنعتی صارفین کا ٹیکس نیٹ میں اندراج لازمی قرار

کراچی:(03 دسمبر 2019)چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی کا کہنا ہے کہ بجلی اور گیس کے صنعتی اور کمرشل صارفین کا ٹیکس نیٹ میں رجسٹرڈ ہونا لازمی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا، چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا کہنا تھا کہ بجلی اور گیس کے صنعتی اور کمرشل صارفین کا ٹیکس نیٹ میں رجسٹرڈ ہونا لازمی ہے،جن صنعتی اور کمرشل صارفین نے اب تک ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کرائے وہ توسیع سے فائدہ اٹھائیں۔

اس سلسلے میں ایف بی آر فیلڈ فارمیشنز کو ہدایت جاری کر دی ہیں۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.