سونے کی فی تولہ قیمت میں50روپے اضافہ

عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں12ڈالرز کا اضافہ رہا اور سونے کی فی اونس قیمت1470ڈالر کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا اور فی تولہ سونے کی قیمت50روپے اضافے سے 85100،دس گرام سونے کی قیمت43روپے اضافے سے 72960روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت1000 روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.