میڑک بورڈ کراچی نے فیل ہو جانے والے طلبہ کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی

image

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے میٹرک سائنس اور جنرل گروپ ریگولر و پرائیویٹ ضمنی امتحانات 2019 کے پرچوں میں فیل ہو جانے والے طلبہ کے سالانہ امتحانی فارم برائے 2020 جمع کرانے کی تاریخ میں17 فروری سے آخری تاریخ آنے تک لیٹ فیس کے ساتھ توسیع کر دی ہے۔ چیئرمین میٹرک بورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے کہا ہے کہ ایسے طلبہ جو ابھی تک اپنے امتحانی فارم جمع نہیں کرا سکے ہیں ان کو خصوصی موقع فراہم کیا جا رہا ہے وہ فوری طور پر اپنے امتحانی فارم جمع کرا دیں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.