میٹرک بورڈ نے سال 2020 کے امتحانی شیڈول کا اعلان کر دیا

image

بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات برائے 2020 کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

میٹرک بورڈ نے گزشتہ روز امتحانی شیڈول جاری کیا جس کے مطابق نویں اور دسویں جماعت کے پرچے 16 مارچ سے شروع ہو رہے ہیں۔

میٹرک بورڈ کی جانب سے جاری کردہ شیڈول پر نظر ڈالیں۔

سائنس گروپ پارٹ (1)

سائنس جنرل گروپ پارٹ (1)

سائنس گروپ پارٹ (2)

سائنس جنرل گروپ پارٹ (2)


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.