اس تصویر میں ایسا کیا راز چھپا ہے جو غور سے دیکھنے والے کو خوفزدہ کردیتا ہے؟

image

بظاہر تو یہ تصویر بالکل عام سی لگتی ہے جس میں دو افراد گلے مل رہے ہیں۔

تاہم اس عام نظر آنے والی تصویر میں کچھ ایسا چھپا ہے جو بالکل بھی ٹھیک نہیں اور اس چیز نے ہزاروں سوشل میڈیا صارفین کو حیرانی میں مبتلا کر دیا ہے۔

درحقیقت اس تصویر میں ایسی چیز چھپی ہوئی ہے جس سے ہر کوئی دھوکہ کھا سکتا ہے مگر بعض افراد جلد بازی میں نظر انداز کر جاتے ہیں۔

تصویر کو سمجھنے کے لئے آپ کو کڑی نظر جمانا ہوگی کہ آخر تصویر میں گڑبڑ کہاں ہے۔

آگر آپ اب بھی اس تصویر میں چھپی گڑبڑ کو پکڑنے میں کامیاب نہیں ہوئے تو آئیں ہم آپ کو بتاتے ہیں ۔

تصویر میں موجود سفید قمیض والے شخص کے پیروں کو آپ غور سے دیکھیں آپ کو معلوم ہو جائے گا۔

یہ تصویر Imgur پر شئیر کی گئی تھی جس کے بعد یہ انٹرنیٹ پر پھیل گئی اور اب تک ہزاروں افراد کو الجھن میں ڈال چکی ہے۔


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.