یہ بچی کونسی مشہور پاکستانی سیاستدان ہے؟ پہچانیں

image

بلیک اینڈ وائٹ تصویر میں موجود کیا آپ اس بچی کو پہچان سکتے ہیں کہ یہ کونسی مشہور سیاستدان شخصیت رہ چکی ہیں؟

اس بچی کو دیکھنے سے ایسا لگتا ہے کہ جیسے یہ کسی اسکول یونیفارم میں ملبوس ہو اور اسکول روانگی سے قبل تصویر بنوائی ہو۔

کیا آپ پہچان سکنے میں کامیاب ہوگئے؟ اگر نہیں تو آئیں ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

تصویر میں موجود نظر آنے والی یہ بچی پاکستان کی تاریخ کی نامور سیاستدان محترمہ بینظیر بھٹو شہید ہیں۔

بے نظیر بھٹو پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم تھیں۔ وہ ملکی سیاست میں اہم کردار ادا کرنے والی ایک ذمہ دار اور انصاف پسند خاتون تھیں۔


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.