انٹرمیڈیٹ حصہ دوم کامرس پرائیوٹ، آرٹس ریگولر کے سالانہ امتحانات کے نتائج کی تاریخ کا اعلان

image

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ، کراچی کے جاری کردہ انٹرمیڈیٹ حصہ دوم کامرس (پرائیوٹ) ، آرٹس (ریگولر) اور خصوصی امیدواروں کے سالانہ امتحانات برائے 2020ء کے نتائج کا اعلان بروز پیر 09 نومبر 2020ء سہ پہر تین بجے سیکریٹریٹ کانفرنس ہال میں کیا جائے گا۔

امتحانات کے نتائج آپ ہماری ویب پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.