ارجنٹائن کے سابق اسٹار فٹبالر میرا ڈونا انتقال کر گئے

image

ارجنٹائن کے سابق اسٹار فٹبالر میراڈونا انتقال کرگئے ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسٹار فٹبالر میرا ڈونا کی عمر 60 برس تھی جبکہ وہ تشویش ناک حالت میں ہستپال میں  داخل تھے۔

یاد رہے گزشتہ دنوں اسٹار فٹبالر میراڈونا کی دماغ کی کامیاب سرجری بھی ہوئی تھی جس کے بعد انہیں ڈسچارج کردیا گیا تھا۔


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.