پہلے بہت الگ نظر آتے تھے۔۔۔ مشہور سیاستدان اپنی شادی کے دنوں میں کیسے نظر آتے تھے، دیکھیں چند اندیکھی تصاویر

image

یوں تو شادی کرنا ہر شخص کا اپنا ذاتی معاملہ ہے، لیکن جب شادی کسی مشہور شخصیت کی ہو تو اس کی زندگی میں ہونے والی ہر چھوٹی بڑی تبدیلی عوام کی نظروں میں آجاتی ہے۔

پاکستان کے مشہور سیاستدان جن کی ہر خبر کے چرچے پورے میڈیا پر ہیڈ لاٸن یا بریکنگ نیوز کے طور پر رہتے ہیں وہیں ان کی شادی سے متعلق بھی کوئی خبر چھپی نہیں رہتی۔

لیکن آج ہم 5 مقبول اور سینٸر ترین پاکستانی سیاستدانوں کی شادی کی چند اندیکھی تصاویر دیکھیں گے جس میں وہ بالکل اسمارٹ اور دبلے دکھائی دیتے تھے۔

آصف علی زرداری اور محترمہ بے نظیر بھٹو

آصف علی زرداری اور محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی شادی کے وقت لی گئی مسکراتی تصویر۔

الطاف حسین اور ان کی اہلیہ

الطاف حسین اور ان کی اہلیہ کی شادی کی یادگار تصاویر۔

عمران خان اور جمائمہ

عمران خان اور جمائمہ کی شادی کی خوبصورت تصاویر۔ دونوں خوشگوار موڈ میں نظر آرہے ہیں۔

مزید تصاویر ملاحظہ کیجیے۔

پرویز مشروف اور ان کی اہلیہ

مریم صفدر


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.