پرچے ملتوی ہوں گے یا نہیں ؟ وفاقی وزیر شفقت محمود نے اہم اعلان کر دیا

image

امتحانی پرچوں سے متعلق وفاقی وزیر شفقت محمود کی جانب سے اہم بیان سامنے آیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ جو طلبہ مزید وقت مانگ رہے ہیں وہ سپلیمنٹری امتحان میں شرکت کرسکتے ہیں، امتحانات منسوخ کرکے ذہین اور محنتی طلبہ کے ساتھ ناانصافی کیوں کی جائے؟

تفصیلات کے مطابق انہوں نے طالب علموں سے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ امتحانات کیوں ملتوی کیے جائیں؟ جن طلبا کی تیاری ہوچکی ہے امتحانات ملتوی کرکے انہیں سزا کیوں دی جائے؟

جو طالب علم وقت مانگ رہے ہیں وہ سپلیمنٹری امتحان میں شرکت کرسکتے ہیں کیوں کہ تمام ہی بورڈز کے سپلیمنٹری پیپیز دو سے تین ماہ بعد لیے جائیں گے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.