تعلیمی اداروں میں چھٹیوں سے متعلق اہم اعلان کردیا گیا

image

بچوں کو جتنی بھی چھٹیاں مل جائیں ان کے لئے کم ہیں اسی لئے اب بھی بچے چھٹیوں کے اعلان کا انتظار کر رہے تھے، مگر حالیہ اجلاس میں اسلام آباد میں قائم مقام سیکریٹری تعلیم آصف حیدر کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبائی سیکرٹریز تعلیم نے ویڈیو لنکس کے ذریعے شرکت کی اور یہ واضح طور پر اعلان کر دیا کہ تعلیمی اداروں کی چھٹیاں نہیں بڑھائی جائیں گی۔

اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ فیصلہ کیا گیا کہ تمام تعلیمی بورڈز کے امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے اور ساتھ ہی کورونا وائرس کی ایس او پیز کے تحت اسکول شیڈول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ واضح رہے کہ تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کیا گیا تھا ، جس کے تحت تعلیمی ادارے 18 جولائی سے پہلی اگست تک بند ہیں تاہم سندھ میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد اسکولوں کو بند کردیا گیا ہے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.