لاکھوں کی گاڑی توڑ دی ۔۔ یہ کون لوگ ہیں جنہوں نے فیملی کی نئی گاڑی توڑ دی؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

image

گزشتہ دو روز سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا گیا کہ چند افراد ایک نوجوان کی نئی گاڑی پر حملہ آور ہیں اور ڈنڈوں اور لاتوں سے گاڑی کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔

گاڑی کا مالک اور اس کے ساتھ ایک خواتین موجود تھیں جو مشتعل افراد کو روکنے کی کوشش کر رہی تھیں لیکن وہ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہے تھے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان لات سے گاڑی کے سائیڈ مِرر کو توڑ رہا تھا تو دوسری جانب ایک اور لڑکا ڈنڈوں سے گاڑی کے شیشے توڑنے کی کوشش کر رہا تھا۔

ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ارد گرد کئی لوگوں کا مجمع بھی جمع تھا جو اس سارے تماشے کو دیکھ رہے تھا لیکن کوئی نہیں رکوا نہیں رہا تھا۔

کسی نے اس سارے واقعے کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی جو کچھ ہی لمحوں میں وائرل ہوگئی۔

مشتعل افراد کی گاڑی پر حملہ کرنے کی وجہ سامنے نہیں آسکی تاہم ویڈیو کو کافی لوگ شئیر کر چکے ہیں۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.