جہاز کے ٹائر میں اچانک آگ لگ گئی ۔۔ لینڈنگ کے دوران آگ لگنے کے بعد کیا ہوا؟ خوفناک ویڈیو وائرل

image

جہاز پر سفر کرنا ایک طرح سے رسکی کام ہے کیوں کہ اس وقت پیر کے نیچے زمین نہیں ہوتی بلکہ انسان زمین سے کہیں اوپر ہواؤں میں اڑ رہا ہوتا ہے۔ ایسے میں کوئی حادثہ ہوجائے تو انسان بے بس ہوجاتا ہے۔

یسا ہی واقعہ پی پیش آیا کیلیفورنیا سے نیو یارک جانے والے مسافروں کو جب ان کے جہاز320 A کے ٹائر میں آگ لگ گئی۔ دراصل ہوا کچھ یوں کہ 21 ستمبر 2005 کو جب مسافر طیارہ لینڈ کرنے والا تھا تو جہاز کا نوز وہیل جام ہوگیا جس کی وجہ سے لینڈنگ کے وقت جہاز کے ٹائر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جہاز میں اس وقت عملے کو ملا کر 146 افراد سوار تھے۔ خوش قسمتی سے یہ آگ لینڈنگ کے آخری مراحل میں لگی جس پر بروت قابو بھی پالیا گیا اور تمام مسافروں کو خیریت سے اتار لیا گیا۔


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.