جماعت دہم سائنس گروپ2021 ء کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کل بروز جمعہ سہ پہر4 بجے کیا جائے گا

image

کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ کی خصوصی ہدایت پر بورڈ کے ناظم امتحانات ظہیر الدین بھٹو کے مطابق بروز جمعہ 29 اکتوبر کی سہ پہر4:00 بجے (ایس ایس سی) پارٹ ٹو جماعت دہم سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء کے نتائج کا اعلان کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہاکہ طلباء وطالبات یہ نتائج بورڈ کی ویب سائٹ www.bsek.edu.pk اور ایس ایم ایس سروس پر bsek لکھ کر اسپیس دیں اور رول نمبر لکھ کر 8583 پر بھیج کر دیکھے جا سکتے ہیں۔

امتحان کے نتائج جاننے کے لیے ' ہماری ویب' کے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

نتائج کے لیے یہاں کلک کریں


Click here for Online Academic Results

About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.