تیز ہوا کے باعث 3 کشتیاں ڈوب گئیں، 38 ماہی گیر لاپتہ

image
ٹھٹھہ کی بندر گاہ کیٹی بندر کے قریب کھلے سمندر میں تیز ہواؤں سے طغیانی کے باعث 3 کشتیاں ڈوب گئیں ہیں۔ 83 ماہی گیر لاپتہ ہیں۔ ان کی تلاش کے لیے سمندر میں ریسکیو آپریشن جاری ہے لیکن زیادہ ہوا کے دباؤ کے باعث مزید لوگوں کی زندگی خطرے میں جاسکتی ہے۔ ترجمان فشر فوک فورم نے بتایا ہے کہ: '' ایک کشتی کے 5 ماہی گیر تیر کر کیٹی بندر پہنچ گئے جبکہ دوسری کشتی کے 20 اور تیسری کشتی کے 18 ماہی لاپتہ ہیں۔ کیٹی بندر کے قریب حجامڑو کریک میں ایک کشتی الٹی تھی۔ جس میں 16 افراد سوار تھے، 4 کو ریسکیو کر لیا گیا جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔
About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.