انٹرمیڈیٹ حصہ اول :سائنس پری میڈیکل گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء (دوسرے مرحلہ) کے نتائج کا اعلان

image
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے انٹرمیڈیٹ حصہ اول کے سائنس پری میڈیکل گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء (دوسرے مرحلہ) کے نتائج کااعلان کردیا ہے۔ چیئرمین انٹربورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے نتائج کی تفصیلات بتائے ہوئے کہا کہ سائنس پری میڈیکل گروپ کے امتحانات میں 24ہزار 661امیدواروں نے رجسٹریشن کروائی جبکہ 24ہزار 37امیدوار امتحانات میں شریک ہوئے۔ ان امتحانات میں 21ہزار 984 امیدوار تمام چھ پرچوں میں، 562 پانچ پرچوں میں، 312 چار پرچوں میں اور 1179 تین پرچوں میں کامیاب قرار پائے۔ نتائج کے لیے ہماری ویب کے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں۔

نتائج کے لیے یہاں کلک کریں


Click here for Online Academic Results

About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.