انٹرمیڈیٹ حصہ اول کامرس ریگولر گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء کے نتائج کا اعلان

image
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے انٹرمیڈیٹ حصہ اول کامرس ریگولر گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ چیئرمین انٹربورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے نتائج کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ کامرس ریگولر کے امتحانات میں 47ہزار 636امیدواروں نے رجسٹریشن کروائی، 46ہزار 39امیدوار امتحانات میں شریک ہوئے۔ ان امتحانات میں 45ہزار 307امیدوار تمام سات پرچوں میں، 478 چھ پرچوں میں، 148 پانچ پرچوں میں، 106 چار پرچوں میں کامیاب قرار پائے۔

اپنے نتئج دیکھنے کے لیے 'ہماری ویب' لے نیچے دئے گئے لنگ پر کلک کریں۔

نتائج کے لیے یہاں کلک کریں


Click here for Online Academic Results

About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.