بڈھی کیوں کہا؟ اداکارہ کرینہ کپور بڈھی کہنے پر برس پڑیں

image

انسان ہمیشہ یہی سمجھتا ہے کہ وہ ساری زندگی یوں ہی جوان رہے گا مگر یہ حقیقت نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ لوگ مشہور بھارتی اداکارہ کرینیہ کپور کو بڈھی ہونے کا طعنہ دیتے رہتے ہیں تو اب انہوں نے بھی ایسے لوگوں کو سبق سیکھانے کی ٹھان لی ہے۔

انہوں نے اپنی انسٹاگرام کی اسٹوری میں ایسے لوگوں کو نشانہ بنایا جو انہیں بڈھی کہہ کر پکارتے ہیں۔لوگ اکثر انہیں کمنٹس میں ا کر اس الفاظ سے پکارتے ہیں جو انہویں برا لگتا ہے۔ اسی بات پر انکا کہنا ہے کہ میں خود بھی اکثر یہ کمنٹس دیکھتی ہوں اور یہی بڈھی کا الفاظ سر فہرست ہوتا ہے۔

یاد رہے کہ بالی ووڈ میں بیبو کے نام سے مشہور کرینہ کپور 41 برس کی ہو چکی ہیں ارو ان کے اب 2 بچے بھی ہیں مگر انہوں نے اپنی صحت کا اس قدر خیال رکھا ہوا ہے کہ یہ 41 برس کی معلوم ہی نہیں ہوتی۔یہی نہیں اس سے پہلے بھی لوگوں نے ان کی عمر پر بہت بات کی ارو اپنی عمر پر بات کرنے والوں کو انہوں نے ہمیشہ ہی لاجواب کیا۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.