انٹرمیڈیٹ حصہ اول و حصہ دوم کے سالانہ امتحانات برائے 2022ء کے پہلے مرحلہ کی تاریخوں کا اعلان

image

کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ حصہ اول و حصہ دوم کے سالانہ امتحانات برائے 2022ء کے پہلے مرحلہ کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ انٹربورڈ کی جانب سے جاری کردہ امتحانی شیڈول کے مطابق پہلے مرحلہ میں سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل، ہوم اکنامکس، کامرس ریگولراور کامرس پرائیویٹ گروپس کے امتحانات بروز ہفتہ 18 جون 2022ء سے شروع ہورہے ہیں جو بروز بدھ 6جولائی 2022ء تک جاری رہیں گے۔ سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے امتحانات صبح 9بجے سے 12بجے تک جبکہ کامرس ریگولر اور کامرس پرائیویٹ گروپ کے امتحانات دوپہر 2بجے سے شام 5بجے تک لیے جائیں گے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.