کوئی نہیں جانتا تھا کہ یہ بچی شوبز میں بڑا نام کمائے گی ۔۔ تصویر میں موجود مسکراتی بچی کونسی مشہور اداکارہ ہے؟ 80 فیصد لوگ درست جواب نہیں دے پاتے

image

بچپن ہر کسی کا لاجواب ہوتا ہے جس سے ہماری کھٹی میٹھی یادیں جُڑی ہوتی ہیں۔ اُن یادوں کو یا تو ہم صرف سوچ لیتے ہیں یا پھر پُرانی تصویروں میں دیکھ لیتے ہیں۔ اِسی طرح 'ہماری ویب' ڈاٹ کام آج آپ صارفین کے لیے ایک مشہور اداکارہ کے بچپن کی تصویر لے کر آئی ہے جس میں آپ نے جواب دینا ہے کہ یہ پاکستان کی کونسی اداکارہ ہیں۔ ننھی مسکراتی رنگ برنگی دھاریوں والی قمیض پہنے بچی کو آپ پہچان سکے؟ یقینا اِن کے مداح بھی نہیں پہچان پائیں گے۔

آیئے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ تصویر میں دکھائی دینے والی یہ ننھی بچی پاکستان شوبز کی کونسی اداکارہ ہیں۔ یہ اداکارہ آمنہ شیخ کے بچپن کی یادگار فوٹو ہے جو انٹرنیٹ پر پہلے بھی وائرل ہوچکی ہے۔

ویسے تو آمنہ شیخ کم ہی ٹی وی اسکرین پر نظر آتی ہیں مگر شوبز سے آج بھی وابستہ ہیں اور ساتھ ہی اپنی زندگی میں بھی مصروف ہیں۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.