کراچی میں 2 سسٹم بارش برسانے کو تیار۔۔ گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ کب سے شروع ہوگا؟

image

بارش کے متوالوں کے لئے ایک اور اچھی خبر۔ محکمہ موسمیات نے 5 اگست یعنی آج سے کراچی میں مون سون کے نئے سسٹم کے داخل ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے جو کہ 9 اگست تک جاری رہے گا۔

سندھ کے وہ شہر جہاں بارشیں متوقع ہیں

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے مختلف شہروں یرپور، سکھر، لاڑکانہ، گھوٹکی، کشمور، شکارپور، جیکب آباد، دادو، جامشورو اور قمبر شہدادکوٹ، تھرپارکر، عمرکوٹ، میرپورخاص، بدین، ٹنڈو محمد خان، ٹنڈو الہیار، حیدرآباد، مٹیاری، ٹھٹھہ، سجاول، سانگھڑ، شہید بینظیر آباد میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارشیں متوقع ہیں جبکہ کراچی میں جمعہ اور ہفتہ سے لے کر منگل تک دو سسٹم بارش برسائیں گے۔


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.