لال کپڑے پہنے یہ خوبصورت بچہ کون ہے؟ معصوم و حسین نظر آنے والی اس مشہور شخصیت کو 95 فیصد لوگ پہچان نہیں پاتے

image

وقت تو پنکھ لگا کر اڑ جاتا ہے مگر انسان کو اپنا بچپن ہر وقت یاد رہتا ہے کہ زندگی کے وہ خوبصورت و حسین پل جب والدین کے ساتھ کہیں جانا ہوتا تو گاڑی پر ہی سو جانا اور پھر ماں باپ اسے اٹھا کر نرم و گرم بستر پر سلا دیتے۔

اور تو اور مہنگے سے مہنگا کھلونا ایک مرتبہ کہنے پر مل جانا۔ یہی وجہ ہے کہ آج ہم آپ کے سامنے ایک ایسی شخصیت کو لیکر آئے ہیں جسے پہچان پانا آپ کیلئے مشکل ہو جائے گا۔

کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ بچہ کیسا ہوگا اس کے بارے میں بچپن میں ہی معلوم ہو جاتا ہے جی ہاں یہ کوئی اور نہیں بلکہ پاکستان کی مشہور اسٹائلش شخصیت شہریار منور ہیں جو کہ ایک مشہور و مقبول اداکار ہیں۔

ویسے تو ڈراموں میں شوخ و چنچل کردار نبھاتے نہیں بلکہ صرف ایک اچھے گھرانے کے پڑھے لکھے لڑکے کا کردار نبھاتے ہیں جو مداحوں کو خوب بھاتا ہے۔ جیسا کہ آپ نے اس وائرل تصویر میں دیکھ لیا ہے کہ بچپن میں بھی یہ ایک عام سی کرسی پر بیٹھے ہوئے ہیں۔

مگر جو کپڑے انہوں نے پہن رکھے ہیں وہ ان کی معصومیت کو اور زیادہ نکھار رہے ہیں اور تو اور انہوں نے جس انداز سے تصویر کھینچوائی ہے اسی سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ بڑے ہو کر ماڈل یا پھر اداکار ہی بنیں گے۔

واضح رہے کہ بڑی بڑی آنکھوں والے اس بچے نے تو آج کل شوبز انڈسٹری میں دھوم مچا رکھی ہے جن کا ثبوت ان کے یہ ڈرامے ہیں جیسا کہ کھیل کھیل میں، زندگی گلزار ہے، ہو من جہاں، پہلی سی محبت وغیرہ وغیرہ۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.