10 سیکنڈز میں بتائیں اس تصویر میں ایک جانور ہے یا دو؟ دماغ کے حاضر افراد بھی اس پہیلی کا درست جواب نہیں دے سکیں گے

image

تصویری پہیلیاں اِنسانی دماغ کی ورزش کے لیے بہت اچھی ہوتی ہیں جس کو حل کرنے میں لوگوں کی مہارت کا اندازہ ہوتا ہے۔

انٹرنیٹ پر بے تہاشا ایسی تصاویر زیر گردش رہتی ہیں جنہیں دیکھ کر انسان کا ذہن اُلجھن کا شکار ہوجاتا ہے۔ ایسی تصاویر کو آپٹیکل الیوژن کہا جاتا ہے۔

اب اسی طرح ایک اور تصویر صارفین کی توجہ کا مرکز بن رہی ہیں مگر خیال رہے یہ تصویر پہیلی آپ کے دماغ کو چکرا دے گی۔ مذکورہ تصویر میں ایک ہاتھی نظر آرہا ہوگا لیکن کیا آپ کو اسی تصویر میں کوئی دوسرا جانور نظر آرہا ہے؟ یقیناً آپ کو دوسرا جانور نظر نہیں آرہا ہوگا اور یہی آپ کی نظروں اور دماغ کا امتحان ہے۔

آپ کے پاس صرف 10 سیکنڈز کا وقت ہے تو بتایئے اس تصویر میں کتنے جانور موجود ہیں؟

اگر آپ اس تصویری پہیلی کو سلجھانے میں کامیاب ہوگئے ہیں تو اپنا جواب آپ 'ہماری ویب' کے کمنٹ سیکشن میں دے سکتے ہیں اور اگر نہیں نہیں دے پائے تو نیچے جواب موجود ہے۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.