دعا کریں کوئی معجزہ ہو جائے ۔۔ مشہور کامیڈین کا دماغ مردہ ہو گیا

image

مشہور بھارت کامیڈین راجو شری واستو کو دماغ طور پر مردہ قرار دے دیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی کامیڈین راجو شری واستو نئی دہلی کے آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے آئی سی یو میں موجود ہیں، تاہم کامیڈین کے چیف ایڈوائزر اجیت سکسینا کا کہنا تھا کہ راجو کی طبیعت بدھ کی رات کو بری طرح بگڑ گئی تھی، ڈاکٹرز نے بتایا کہ کامیڈین کا دماغ مردہ ہو گیا ہے جبکہ دل بھی تکلیف میں ہے۔

واضح رہے گزشتہ ہفتے راجو دوران ورزش ٹریڈ مل پر تھے تاہم دوران ورزش ہی دل کا دورہ پڑا تھا۔


About the Author:

Khan is a creative content writer who loves writing about Entertainment, culture, and Politics. He holds a degree in Media Science from SMIU and has been writing engaging and informative content for entertainment, art and history blogs for over five years.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.