سرکاری ملازمین کے لیے ویسے تو کئی مشکلات پیش آتی ہیں تاہم اب باقاعدہ طور پر بلوچستان کی حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمین کی عمر کی حد 43 سال مقرر کر دی گئی ہے۔
صوبائی وزیر عبدالرحمان کیتھران کی جانب سے کہنا تھا کہ عمر کی حد کا اطلاق یکم جولائی 2022 سے 30 جون 2023 تک ہوگا۔
وزیر کا مزید کہنا تھا کہ اسمبلی ارکان کی جانب سے اس حوالے سے کئی بار اسمبلی میں آواز اٹھائی گئی تھی، تاہم اب باقاعدہ مطالبہ منظور کر لیا گیا۔