میں جاہل تھا ۔۔ دیکھیں کیسے 6 سال بعد قرآن کی ایک آیت نے مشہور سائنسدان کو مسلمان کر دیا؟

image

اسلام قبول کرنے سے پہلے مجھے زندگی کے اصل مقصد کا کوئی علم نہیں تھا۔میں جاہل تھا اور وحشیانہ طرز کی زندگی گزارتا تھا جی ہاں آپ صحیح سمجھے ہیں دنیا کے مشہور سائنس دان نے قران پاک کی ایک ایت کی وجہ سے اسلام قبلو کر لیا ہے۔

ان کا نام ہے ڈاکٹر آتوشی کمال اکوڈا جو کہ جاپان کی کییو یونیورسٹی میں پولیٹیکل سٹم کے پروفیسر ہیں۔ ہم نے کئی ایسے لوگوں سے سنا ہے جو اسلام کو نہیں مانتے وہ کہتے ہیں کہ لوگوں کو سائنس کی ضرورت ہے بس اور کسی چیز کی نہیں۔

لیکن ڈاکٹر اوکوڈا جو کبھی سائنس کے مطابق زندگی گزارتے تھے وہاں ہی اب یہ اللہ پاک کے احکامات کو مضبوطی سے تھامے ہوئے ہیں اور جب انہوں نے زندگی کا اصل مقصد معلوم کرنے کی جستجو شروع کی۔

تو اسلام کو پڑھا اور سوچ لیا کہ اچھے سے اب اس کا مطالعہ کیا جائے گا اور 6 سالوں بعد جب یہ اس آیت پر پہنچے کہ جس میں اللہ پاک فرماتے ہیں کہ میں نے انسان کو ریت، مٹی اور دھول سے بنایا ہے۔ بس اسی نے انہیں مسلمان کر دیا پھر ان کی زندگی مکمل تبدیل ہو گئی۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.