کیا نومولود ماں کے پیٹ میں چیختا ہے؟ حمل کے دوران ایم آر آئی ویڈیو رپورٹ نے دھوم مچا دی، دیکھیے

image

حمل ایک ایسا عمل ہے، جس میں ماں کے لیے یہ وقت کچھ ایسا ہوتا ہے جو کہ سب سے منفرد اور دلچسپی کا باعث بن جاتا ہے۔

لیکن ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو بتائیں گے کہ حمل کے دوران پیٹ میں موجود بچہ کیا کر رہا ہوتا ہے؟

جدید دور میں اب ایم آر آئی مشین کے کے ذریعے یہ معلوم کر سکتے ہیں کہ اس دنیا میں آنے والا بچہ کمزور تو نہیں، اس پوزیشن کس جانب ہے۔

ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، جس میں نومولود ماں کے پیٹ میں تو موجود ہے، تاہم اس کی حرکت سب کی توجہ حاصل کر رہی ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نومولود پیٹ میں بھی ٹانگیں چلا رہا ہے، اپنے جسم کو ہلا رہا ہے، جبکہ یہ محسوس بھی ہو رہا ہے کہ جیسے زور لگا رہا ہو۔

جبکہ ایک لمحہ ایسا بھی آیا جب نومولود کے منہ کو کھلتا دیکھا جا سکتا ہے جیسے کہ وہ چیخ رہا ہو یا رو رہا ہو، بہر حال اس حوالے سے ڈاکٹرز نے کو موقف نہیں جاری کیا۔

تاہم ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو گئی۔


About the Author:

Khan is a creative content writer who loves writing about Entertainment, culture, and Politics. He holds a degree in Media Science from SMIU and has been writing engaging and informative content for entertainment, art and history blogs for over five years.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.